وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر پولیس نے قصور کے علاقے میں غریب شہری کی گھر پر بڑا اثر افراد کا قبضہ چھڑا لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر پولیس نے قصور کے علاقے ڈ ھنگ شاہ میں غریب شہری کے گھر پر بااثر افراد سے قبضہ چھڑوا لیا واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میں پی ٹی آئی کے مقامی چیرمین خالد محمود ڈوگر کی جانب سے شہری کے گھر پر قبضہ کا نوٹس لیا تھا

شہری کی گفتگو ملاحظہ کریں

537 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.