سینما مالکان نے ہندوستانی فلموں کا بائیکاٹ کردیا

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کے سینما گھروں کے مالکان نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا ہے اور پاکستانی سینما گھروں میں کوئی بھی انڈین فلم نہیں دکھائی جائے گی اس کے علاوہ پیمرا کو ‏بھارتی اشتہارات چلانے والوں کیخلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے

495 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.