تیسرے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے ہرادیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے ہرادیا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز کا ہدف دیا جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 168 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 141 رنز ہی بنا سکی واضح کرتے چلیں کہ جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے

238 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.