سرکاری گرلز سکول پر بااثر افراد کا قبضہ

نجی نیوز چینل پر بااثر افراد کے سکول پر قبضہ کے حوالے سے خبر نشر ہوئی ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ گورنمنٹ گرلز سکول کوٹلہ جمن شاہ تحصیل خان پور کی عمارت کو محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے خطرناک قرار دیا گیا تھا اور سکول کو دوسری جگہ منتقل کر دیا گیا تھا سکول کی عمارت خالی ہونے کے بعد مقامی بااثر زمیندار نے قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر ایکشن لیتے ہوئے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی اور قبضہ بھی ختم کروا دیا گیا ہے پنجاب حکومت کے ترجمان شہباز گل نے سکول کی تصاویر بھی شیئر کی

616 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.