آسٹریلیا میں پارلیمانی سیٹ کے لئے حصہ لینے والی بنگلہ دیشی خاتون سبرین فاروقی

بنگلہ دیش ڈھاکہ یونیورسٹی سے پڑھائی کے بعد 2004 میں اعلی تعلیم کے لئے سڈنی میں جانے والی بنگلہ دیشی خاتون سبرین فاروقی آسٹریلیا میں پارلیمانی سیٹ کے لئے کھڑی ہونے والی پہلی بنگلہ دیشی خاتون ہیں جو کہ 23 مارچ نیو ساؤتھ ویلز میں ہونے والے انتخابات میں آسٹریلین لیبر پارٹی کی طرف سے امیدوار ہونگی مذکورہ بنگلہ دیشی خاتون کو سڈنی یونیورسٹی سے بیسٹ ریسرچ اسٹوڈنٹ کا ایوارڈ بھی عطا کیا جاچکا ہے

268 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.