سعد رفیق کے خلاف پیرا گون کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ میں دو رکنی بنچ جس کی سربراہی جسٹس ملک شہزاد احمد نے کی. قیصر امین بٹ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ دیا

رکن قومی اسمبلی سابق وزیر ریلوےسعد رفیق کیخلاف پیرا گون سوسائٹی کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی جس پر عدالت نے ان کی رہا کا حکم دے دیا

474 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.