سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف اپیل مسترد کردی

سپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل مسترد کردی سپریم کورٹ آف پاکستان نے 31 اکتوبر 2018 کو توہین رسالت کیس میں سزائے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کو کالعدم کرکے ان کی بریت کا حکم دیا تھا چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جس میں جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس قاضی فائز عیسی بھی تھے انہوں نے نظرثانی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف اپیل مسترد کردی واضح رہے کہ آسیہ بی بی کی سزا کلعدم قرار اور اس کی رہائی کے خلاف قاری محمد سلام نامی شخص نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کی تھی

478 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.