Asad Umar

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

“اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ شاید ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی نہ پڑے،کیونکہ دسمبر میں ایکسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے اور امپورٹ میں کمی آئی ہے، اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے تجارتی خسارے پر قابو پالیا ہے اوراس وقت تک آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے، فل الحال آئی ایم ایف سے بات چیت بھی جاری ہے”

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی معیشت میں بہتری کی نوید سنادی

470 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.