امریکی فوج کا طالبان کو مذاکرات پر آمادگی میں پاکستانی کردار کا اعتراف

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امریکہ کے لئے اہم رہا ہے امریکا طالبان مذاکرات میں پاکستان کا کردار معاون کا ہے گزشتہ چھ ماہ میں افغانستان میں انتہائی اہم پیش رفت ہوئی طالبان مذاکرات کی میز پر آگئے جس میں پاکستان کا کردار اہم ہے

573 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.