آرمی چیف سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات

Photo Credit ISPR

پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر لاوان سویوڈئی نے کل آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس موقع پر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈو نیشیا کے ساتھ مشترکہ مذہب مضبوط تاریخی اور ثقافتی رابطوں پر مبنی برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

305 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.