پوپ فرانسس کا متحدہ امارات کا دورہ

پوپ فرانسس کا متحدہ عرب امارات کے دورے پر آج ابوظہبی پہنچے ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید ال نہیان نے ان کا استقبال کیا ابوظہبی کے ولی عہد نے پوپ کو بین المذاہب کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تھی اس کانفرنس میں جامعہ الازہر کے امام شیخ احمد طیب بھی شرکت کے لیے پہنچے ہیں

video credit wamdotae

423 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.