ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سنچورین میں کھیلے جانے والا ونڈے میچ بارش کے باعث روکنے کے بعد ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا

جنوبی افریقہ کو دو ایک سے برتری حاصل ہو گئی ہے امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری اسکور کی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے بہترین بلے بازی کی بارش رکتے وقت جنوبی افریقہ کا سکور 33 اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر ایک سو ستاسی رنز تھا جنوبی افریقہ کو پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل ہو گئی ہے

925 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.