پاکستان میں نئی ویزا پالیسی متعارف

اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں ستر سال بعد ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے انیس سو پینسٹھ تک پاکستان ایک بہترین ملک رہا اور پاکستان سیاحوں کے لئے جنت ہے موجودہ حکومت کی نئی ویزا پالیسی میں 175 ممالک کو ای ویزا کی سہولت دی گئی ہے اور پچاس ممالک کو ویزا اون ارائول کی سہولت دی گئی ہے

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ برطانوی اور امریکی پاسپورٹ رکھنے والے بھارتی باشندوں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی ہوگی اس کے علاوہ آزاد کشمیر شمالی علاقہ جات کے لیے سیاحوں کو این او سی کی ضرورت نہیں ہوگی

825 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.