نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چینی باشندوں کا انوکھا احتجاج

میڈیا کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 چینی باشندے موبائل فون ڈیوٹی وصول کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے ایئرپورٹ کے خارجی گیٹ پر لیٹ گئے .چائنہ سے اسلام آباد ایرپورٹ پہنچنے والی پرواز میں 2 چینی باشندے جن کا نام زین ٹولی اور زیفو لیانکو 06موبائل فون رکھنے پر کسٹمز حکام نے روکا. نئی پالیسی کی مطابق 2 فون کے علاوہ باقی چار پر تقریبا 250 ڈالر ڈیوٹی عائد ہونے پر دونوں احتجاجن لاؤنج کے خارجی گیٹ پر لیٹ گئے اے ایس ایف کے اہلکاروں نے انہیں بار بار تنبیہ کی اور گیٹ کو کلیئر کرایا کسٹم حکام کو چینی باشندوں کو ایئرپورٹ پر وصول کرنے والے مہمانوں نے ڈیوٹی ادا کی جس کے بعد وہ روانہ ہوگئے

745 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.