محکمہ بیت المال نے مستحق شخص زاہد کو ویل چیئر فراہم کردی

کل بروز جمرات کو سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں معذور نوجوان سابق وزیراعلی سے ویل چیئر فراہم کرنے کی درخواست کر رہا تھا

سوشل میڈیا میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شہباز گل نے انہیں ویل چیئر فراہم کرنے کا عندیہ دیا تھا اور آج انہیں بیت المال کی جانب سے الیکٹرانک ویل چیئر فراہم کردی گئی ہے

883 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.