فیس بک میسنجر انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے میسجز ایک کرنے پر کام شروع

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی طرف سے میسنجر انسٹا گرام اور واٹس اپ کے میسیجز کو ایک کرنے پر کام شروع کر دیا گیا ہے برطانوی اخبار کے مطابق واٹس ایپ انسٹاگرام اور میسنجر کو استعمال کرنے والے صارفین ایک دوسرے کو ڈائریکٹ پیغامات بھیج سکیں گے

1,024 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.