سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر کی آخری قسط اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر پاکستان کو وصول ہوگئے ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر پاکستان میں منتقل ہونے کے بعد سعودی عرب سے دیے جانے والے پیکج کے تین ارب ڈالر پاکستان منتقل ہو چکے ہیں

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر 19 نومبر اور دوسری قسط 14 دسمبر کو وصول ہوئی تھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے آخری قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی

847 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.